AAGHAAZ Rules

The Way We Work

Aaghaaz works purely on donations, so please do not assume that if required documents are provided the aid will be granted. It may take weeks or months to raise funds so please be patient.

ہمارا کام کرنے کا طریقہ

آغاز خالصتًا عطیات پر کام کرتا ہے۔ لہٰذا برائے مہربانی یہ فرض نہ کریں کہ اگر ضروری دستاویزات فراہم کردی گئی ہیں تو امداد لازمی فراہم کی جائے گی۔ امداد جمع ہونے میں ہفتے یا مہینے بھی لگ سکتے ہیں لہٰذا تحمل مزاجی سے کام لیتے ہوئے انتظار فرمائیں۔

No Personal Messages

Do not contact any member directly and if a member voluntarily helps anyone, AAGHAAZ will not be responsible for their actions.

 کوئی ذاتی میسج نہیں

برائے مہربانی کسی بھی ممبر سے ڈائریکٹ رابطہ نہ کریں اور اگر کوئی ممبر رضاکارانہ طور پہ کسی کی مدد کرتا ہے تو آغاز ان کے اقدامات کا ذمہ دار نہ ہوگا۔

Details Required for Verification

Submit your form with case details to Admins ONLY for verification purposes. No case will be initiated without complete verification.

 تصدیق کے لیئے درکار تفصیلات

-اپنے کیس کی تفصیلات مکمل دستاویزات اور آغاز کے فارم کے ہمراہ گروپ کے ایڈمن کو جمع کروائیں۔ مکمل تصدیق کے بغیر کوئی کیس شروع نہ کیا جائے گا

How Verification Process Works

To verify our volunteer can come to your place, contact the hospital in medical cases or educational institutes in case of tuition bills so please do not get offended.

 تصدیق کے عمل کا طریقہ

آپ کے بتائے کیس کی تصدیق کے لیئے ہمارے رضاکار دیئے گئے پتے پر جاسکتے ہیں، میڈیکل کیس کی صورت میں ڈاکٹر اور اسکول فیس کی امداد کی تصدیق کے لیئے اسکول سے رابطہ کر سکتے ہیں لہٰذا ناراض نہ ہوں۔

No Cash Payments

We are not helping with cash DIRECTLY.

 کوئی نقد ادائیگی نہیں

-ہم ڈائریکٹ نقد رقم کی امداد نہیں کرتے

Wedding Cases

In wedding cases, ONLY lunch/dinner will be arranged for maximum 50 people. We don’t support DOWRY.

 کیسز برائے شادی

-شادی کے معاملات میں ہم زیادہ سے زیادہ پچاس افراد کے کھانے کا انتظام کرکے دیں گے- ہم جہیز کی حمایت نہیں کرتے

Termination

We will discontinue your funds if we get to know that you have been helped for the case that is open with us.

 امداد کی فراہمی ختم کرنا

-ہم امداد کی فراہمی بند کر دیں گے اگر ہمیں خبر ملے کہ ہمارے ساتھ آپ کے چل رہے کیس میں آپ کی امداد کہیں اور سے کی جا چکی ہے

Be Honest

Don’t ASK if you are not in NEED. There is a difference between WANTING and NEEDING. If someone is caught lying, He/She will be BANNED permanently by AAGHAAZ along with NAME and SHAME.

 ایمانداری

اگر آپ ضرورت مند نہیں ہیں تو خدارا امداد نہ مانگیں- ضرورت اور خواہش میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے- اگر کوئی جھوٹ بول کر امداد کا مطالبہ کرتا پایا گیا تو اس کو آغاز سے مستقل طور پر بین کردیا جائے گا اور اس کا نام سیاہ میں درج کر دیا جائے گا۔

No Debts Payments

Please do not request AAGHAAZ to raise funds to pay off your personal debts/Qarz.

 قرض ادائیگی

-براہِ کرم آغاز سے اپنے ذاتی قرض کی ادائیگی کے لیئے امداد جمع کرنے کی اپیل نہ کریں

Response from AAGHAAZ

We will only respond when we consider your case acceptable for donation. So, please do not flood our inbox with unnecessary QUESTIONS.

 آغاز کی طرف سے ردِعمل

-ہم صرف تب ہی ردِعمل کریں گے جب ہم آپ کے معاملے کو عطیات کے لیئے قابلِ قبول سمجھیں گے لہٰذا غیر ضروری سوالات سے اجتناب کریں